7 Comments

    1. اسلام علیکم دوستو
      ضرور بتائیں اگر جانتے ہیں تو
      مجھے 1ماہ 20 دن ہوئے ہیں فائل کو لاک کرواے ہوئے پہلے مجھے میسج آتا ہے سغورو کا میں جاتا ہوں وہاں وہ مجھے کامران میونسپل میں بھیج دیتے ہیں وہ مجھے بولتے ہیں کہ PCc اور لیگل انٹری لیے کر آؤ میں نے مشورہ کیا لوگوں سے بولے ان کا کوئی کام نہیں چھوڑو میں نہیں گیا اب میرا کنٹریکٹ نہیں لگ رہا بولتے ہیں کہ آپ کا سوشل اور فنانس کا پرابلم ہے کسی اور بھائی کے ساتھ ایسا ہوا کیا اور میرے ساتھ کیوں ہوا میں نے خود جا کر بنوایا تھا سوشل اور فنانس

    Leave A Reply